Product Detail: Neck embroidered with sheesha work
Front organza embroidered with sheesha work
Back organza embroidered
Sleeves organza embroidered with sheesha work
Dupatta chiffon with four side piping and sheesha work
Daman fully embroidered with sheesha work
Trouser with an embroidered bunch
:ضروری ہدایات
کسی قسم کی بلیچ یا پھر داغ صاف کرنے والے کیمیکلز کا استعمال ہرگز نہ کریں -
رنگین کپڑوں اور صرف سفید رنگ کے حامل کپڑوں کو کبھی بھی ایک ساتھ نہ دھوئیں -
کپڑے استری کرتے وقت استری کو کپڑے سے مطابقت رکھنے والے ہی درجہ حرارت پر رکھیں -
پروڈکٹ کوالٹی:
اس بات کا اطمینان رکھیے کہ شاپ ریکس پر آفر کیے جانے والے تمام ڈریس کوالٹی کے اعتبار سے معیاری اور پائیداری کی ضمانت کے ساتھ سیل کے لیے پیش کیے جاتے ہیں- آپ کسی بھی وقت 7 یوم کے اندر اپنے خریدے گئے ڈریس کو تبدیل یا واپس کرسکتے ہیں-