Product Detail: * Embroidered Maysori Front
* Embroidered Neck With Embellish stone's Handwork.
* Embroidered Maysori Back
* Embroidered Maysori Sleeves
* Embroidered Net Dupatta with 4 side aplic Lace and Buttons Attached.
* Embroidered front & Back Daman Lace.
* Banarsi Trouser
:ضروری ہدایات
کسی قسم کی بلیچ یا پھر داغ صاف کرنے والے کیمیکلز کا استعمال ہرگز نہ کریں -
رنگین کپڑوں اور صرف سفید رنگ کے حامل کپڑوں کو کبھی بھی ایک ساتھ نہ دھوئیں -
کپڑے استری کرتے وقت استری کو کپڑے سے مطابقت رکھنے والے ہی درجہ حرارت پر رکھیں -
پروڈکٹ کوالٹی:
اس بات کا اطمینان رکھیے کہ شاپ ریکس پر آفر کیے جانے والے تمام ڈریس کوالٹی کے اعتبار سے معیاری اور پائیداری کی ضمانت کے ساتھ سیل کے لیے پیش کیے جاتے ہیں- آپ کسی بھی وقت 7 یوم کے اندر اپنے خریدے گئے ڈریس کو تبدیل یا واپس کرسکتے ہیں.