+

Egg Incubator 12 Volt Price in Pakistan

Today on 04 Jan, 2025 Egg Incubator 12 Volt price in Pakistan is Rs. 4,499. You can find detailed specifications and compare prices from various merchants across Pakistani cities like Karachi, Lahore, and Islamabad.

image
Our Price: Rs. 4,499 -0%
Brand: No brand . (262038089)
Reviews: (0)
Availability: In Stock
Shipping: 1 - 8 Business Days (in Pakistan)
Return : Free return under conditions
Trusted Seller
Seller Price Services Action
Rs. 4,499
img Free return under conditions
img 1 - 8 Business Days
Buy Now
انکیوبیٹر ھے کیا؟ اک ایسا ڈبہ جو آپکے مطلوبہ ٹمپریچر اور نمی کو برقرار کرے سادہ الفاظ میں سمجھانے کی کوشش کروں گا کہ سب سے پہلے تو ھم کو ا اور پھر اسکو چلانا کیسے ھے اگر آپ اس شعبے میں ابھی آۓ ھیں تو کبھی جلد بازی مت کریں کسی ایسے دوست یا مخلص بندے سے جو انکیوبیٹر کو سمجھتا ھو اور کامیابی سے چلا رھا ھو اس سے رھنمائی لیں اور چلانے کا مکمل طریقہ سمجھیں تا کہ آپ نقصان سے بھی بچ سکیں اور آپ کا دل اس کام سے نفرت بھی نہ کرے سب سے پہلے آپ چھوٹا انکیوبیٹر خریدیں جو کہ معیاری ھو اور ھیچنگ کے اصولوں پر پورا اترتا ھو پھر اس میں سستے فرٹائل انڈے ھیچ کروائیں اور چوزوں کی بروڈنگ کریں ان کی ادویات اور پالنے کا طریقہ سمجھیں انکیوبیٹر کو چلانے کا طریقہ سب سے پہلے آپ کے پاس تازے فرٹائل انڈے ھوں اور انکیوبیٹر کی سیف جگہ بجلی اور اسکی دیکھ بھال کیلئے آپ کے پاس وقت ھو اپ انڈے مشین میں لگانے سے پہلے مشین کو خالی چلا کے تسلی کر لیں کہ صحیح کام کر رھی ھے اس کے بعد اس میں انڈے لگا دیں اگر خود کار ھے تو سارا کام خود کرے گی مگر آپ کو وقفے وقفے سے مشیںن کو چیک کرنا ھے کہ کوئی مسئلہ تو نھیں کر رھی آپ نے مطلوبہ نمی اور ٹمپریچر کو برقرار رکھنا ھے اور دن میں تین سے چار بار انڈوں کو ھاتھ کی مدد سے پھیر دینا ھے کوئی بھی مشین انسانی توجہ کے بغیر بھتر نتیجہ نھیں دیتی بار بار مشین کو کھولنا بھی غلط ثابت ھوتا ھے زیادہ جگھوں سے انڈے لے کے نہ لگائیں سفر کر کے آۓ ھوے انڈے کو چھ سے آٹھ گھنٹے مشین میں نہ لگائیں فریج میں نچلے خانے میں رکھیں مشین میں لگانے سے بارہ گنٹھے پہلے انڈے فریج سے نکال کر باھر رکھ دیں انڈوں کو ھلکا دھونے سے کوئی نقصان نہیں ھوتا میلے انڈوں کو نرمی سے گیلے کپڑے سے صاف کر لیں اک ھی مشین میں روز یا ھفتے بعد انڈے مت لگائیں آٹھ یا دس دن بعد انڈوں کو لائیٹ سے چیک کر کے خراب انڈے باھر نکال دیں یاد رھے اگر آپ اک اچھا انکیوبیٹر استمعال کر رھے ھیں اور آپکے لگاۓ ھوے انڈوں کو اٹھارہ دن نہیں ھوۓ تو اگر اک دن میں ایک یا دو گھنٹے بجلی بند ھو رھی ھے تو کوئی مسئلہ نہیں بند بجلی کے دوران آپ مشین کا دروازہ نہ کھولیں اگرآپ کی مشین میں چلتے ھوۓ کوئی مسئلہ بن گیا ھے تو کوئی جلد بازی مت کریں کسی ماھر دوست سے مشورہ کر کے اس کا حل کریں مشین کو زیادہ شور والی جگہ پر نہ رکھیں مشین کو ھوا دار اور نارمل موسم والی جگہ پر رکھیں جھہاں نہ زیادہ گرمی ھو نہ زیادہ سردی ھو چلتی ھوئی مشین کی بار بار سیٹنگ تبدیل نہ کریں انیس دن بعد انڈوں کو ھلانا بند کر دیں اور مشین کو مت کھولیں نکلے ھوئے چوزے کو 24 گھنٹے تک مشین میں رھنے سے کوئی نقصان نہھیں ھوتا
Relevent Products
View All

Recently Viewed Products:

Reviews & Comments

Your Comment:
Your Name:
City Name:
Rating:

Egg Incubator 12 Volt product falls under the Nesting & Breeding equipments category with 0 user reviews. While considering your purchase, take advantage of the opportunity to explore other Nesting & Breeding equipments collections available to suit your personal taste or requirements.

Please Note: The color shade or photo of the Product may vary slightly from the actual items due to various types of lightings and flash used while photo shoot.

Popular Searches